نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
بپن راوت نے کہا کہ اگر پاکستان سرحد پر امن و استحکام قائم رکھنے میں سنجیدگی کا مظاہرہ نہیں کرے گا تو ہندوستان سرحد پر مؤثر جنگ بندی کے لیے تیار رہے گا۔
راوت نے کہا کہ پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں سرجیکل اسٹرائیک کے پیچھے اصل مقصد پاکستان کو پیغام دینا تھا۔ ہم یہ بتانا چاہتے تھے کہ اگر وہ اپنی نا ...